Thursday, November 21, 2024, 11:02 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی ولی عہد سے یوکرینی صدر کی ملاقات، روس، یوکرین بحران پر تبادلہ خیال

سعودی ولی عہد سے یوکرینی صدر کی ملاقات، روس، یوکرین بحران پر تبادلہ خیال

امن کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کوششیں جاری رکھیں گے : محمد بن سلمان

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کو ریاض میں یوکرینی صدر ولادیمیرزیلنسکی کا خیر مقدم کیا ہے۔

باضابطہ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ’ یوکرین و روسی‘ بحران کےحوالے سے ہونے والی پیش رفت پر بھی بات چیت کی۔

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے یوکرینی صدر کو یقین دلایا کہ بحران کو حل کرنے اور امن کے حصول کو یقینی بنانے کے لیے عالمی سطح پر کوششیں جاری رکھیں گے۔

یوکرینی صدر نے بحران کے حل کے حوالے سےسعودیہ کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024