Saturday, April 19, 2025, 1:06 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سعودی کمپنی ‘آرامکو’ نے پاکستان میں گیس اینڈ آئل کمپنی کے حصص خرید لیے

سعودی کمپنی ‘آرامکو’ نے پاکستان میں گیس اینڈ آئل کمپنی کے حصص خرید لیے

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی عرب کی کمپنی آرامکو کی جانب سے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا آغآز کردیاگیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق سعودی کمپنی آرامکو نے پاکستان میں گیس اینڈ آئل کمپنی کے 40 فیصد حصص خرید لیے اور معاہدے پر دستخط سعودی عرب کے شہر دہران میں کیے گئے۔

مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرامکو کو پاکستان میں اپنی مصنوعات متعارف کرانے کیلئے مزید مواقع ملیں گے، گیس اینڈ آئل کمپنی پاکستان میں تیل، لبریکنٹس کا کاروبار کرتی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024