Thursday, November 21, 2024, 6:56 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سمندری طوفان اوفیلیا امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان اوفیلیا امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا گیا

شمالی کیرولینا ، ورجینیا اور میری لینڈ میں اسکول بھی بند

by NWMNewsDesk
0 comment

رواں برس کا 16 واں تباہ کن سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ امریکی ریاست کیرولینا سے ٹکرا گیا

تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ تین امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جبکہ حکام نے ساحلی علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق طوفان کے زیرِاثر ساحلی علاقوں میں 113 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چلنے لگی جبکہ تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

banner

شمالی کیرولینا کی مشرقی کاؤنٹیز میں ہزاروں صارفین بجلی سےمحروم ہوگئے ہیں جبکہ شمالی کیرولینا اور ورجینیا کے کچھ حصوں میں 20 سینٹی میٹرتک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

شمالی کیرولینا ، ورجینیا اور میری لینڈ میں کچھ علاقوں میں سکول بھی بند ہو گئے ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024