Sunday, April 6, 2025, 5:48 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4 میں داخل ہوچکا ہے :امریکی حکام

سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4 میں داخل ہوچکا ہے :امریکی حکام

سمندری طوفان اوٹس میکسیکو کے بحرالکاہل کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی نیشنل ہریکین سینٹر نے کہا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس کیٹیگری 4 میں داخل ہوچکا اور میکسیکو کی جانب بڑھ ر ہا ہے ۔

این ایچ سی نے خبردار کیا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس طاقتور کیٹیگری 4 میں داخل ہوگیا ہے اور یہ میکسیکو کے بحرالکاہل کے ساحل کی طرف بڑھ رہا ہے جو کہ ممکنہ طور پر تباہ کن ہو سکتا ہے۔

این ایچ سی نے پیش گوئی کی ہے کہ یہ طوفان ساحل کے مرکز پر پہنچ کر ممکنہ طور پر تباہ کن زمرے 5 داخل ہو سکتا ہے ۔

واضح رہے منگل کی شام تک طوفان کا مرکز ساحلی تفریحی شہر اکاپولکو سے تقریباً 85 میل کے فاصلے پر واقع تھا اور پنٹا مالڈوناڈو سے زیہواتانیجو تک ساحلی پٹی کے لیے سمندری طوفان کی وارننگ نافذ تھی۔

banner

حکام کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان اوٹس میں اضافہ جان لیوا ساحلی سیلاب کا سبب بن سکتا ہے ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024