Monday, December 23, 2024, 1:16 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » بھارتی سپریم کورٹ کا شاہی مسجد کے معاملے پرکارروائی روکنے کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ کا شاہی مسجد کے معاملے پرکارروائی روکنے کا حکم

مسجد کمیٹی نے عدالت کے سروے کے حکم کو چیلنج کیا تا

by NWMNewsDesk
0 comment

بھارتی سپریم کورٹ نے سنبھل میں شاہی مسجد کے معاملے پر مقامی عدالتوں کو کارروائی روکنے کا حکم دے دیا۔

مسجد کمیٹی نے عدالت کے سروے کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر سپریم کورٹ نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ مسجد کمیٹی کو قانونی حقوق استعمال کرنے کا موقع ملنا چاہیے۔

سپریم کورٹ نے سماعت کے دوران کہا کہ عدالت چاہتی ہے کہ علاقے میں امن و امان برقرار رہے۔

اس کے علاوہ نماز جمعہ کے موقع پر کشیدگی کے پیش نظر سنبھل میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے، پولیس اور انتظامیہ نے علاقے میں اضافی فورس تعینات کی۔

banner

واضح رہے کہ سنبھل میں شاہی مسجد کی جگہ مندر کے دعوے پر ہونے والے سروے کے بعد پر تشدد واقعے میں 5 افراد جان سے گئے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024