Saturday, April 19, 2025, 12:44 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سندھ میں کسی سیاستدان کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی: نگران وزیر داخلہ

سندھ میں کسی سیاستدان کے خلاف کارروائی نہیں کی جا رہی: نگران وزیر داخلہ

سندھ میں کوئی اسٹاپ لسٹ پر بھی نہیں ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

وزیر داخلہ حارث نواز کا کہنا ہے کہ سندھ میں نا کسی کے خلاف سیاسی زیادتی کی جا رہی ہے اور نا ہی صوبے میں کسی سیاستدان کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں صرف نیب اور کرمنل کیسز چل رہے ہیں، سندھ میں کوئی اسٹاپ لسٹ پر بھی نہیں ہے اور سندھ میں کسی کے گھر سے کوئی رقم برآمد نہیں ہوئی۔

نگران وزیر داخلہ نے کہا کہ سندھ میں کسی سیاستدان کے گھر چھاپہ نہیں مارا گیا، ممکن ہے حکومت کو بدنام کرنے کے لیے افواہیں پھیلائی جا رہی ہوں۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024