Wednesday, September 18, 2024, 10:00 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سوڈان کے متنازع علاقے میں حریف قبائل میں مسلح تصادم، 54 افراد ہلاک

سوڈان کے متنازع علاقے میں حریف قبائل میں مسلح تصادم، 54 افراد ہلاک

پاکستانی امن مشن کا ایک اہلکار بھی حملوں کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا : آئی ایس پی آر

by NWMNewsDesk
0 comment

سوڈان اور جنوبی سوڈان کے درمیان متنازع علاقے ابیی میں حریف قبائل کے درمیان مسلح تصادم سے 54 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہوگئے۔

سوڈان میں متنازع علاقے میں قبائلی جھڑپوں کے دوران ہلاک ہونے والوں میں اقوام متحدہ کے امن مشن کے 2 اہلکار بھی شامل ہیں جبکہ امدادی سرگرمیوں کے دوران پاکستانی امن مشن کا ایک اہلکار بھی حملوں کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوڈان اور جنوبی سوڈان کے متنازع علاقے میں تعینات پاکستان کا امن دستہ مقامی آبادی کے دو مریضوں کو اسپتال لے جارہا تھا کہ ان پر فائرنگ کردی گئی ، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی محمد طارق ہلاک ہوگئے۔

خیال رہے کہ ابیی 2011 میں جنوبی سوڈان کی آزادی کے بعد سے متنازع سرحدی علاقہ ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024