Tuesday, June 10, 2025, 6:45 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سپریم کورٹ: عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ: عام انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

انتخابات کو کالعدم قرار دیے جانے کی درخواست بریگیڈیئر (ر) علی خان کی طرف سے دی گئی ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک شہری کی جانب سے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست کو سماعت کے لئے منظور کر لیا ہے۔

سپریم کورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 19 فروری بروز پیر کو درخواست کی سماعت کرے گا۔

بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہوں گی۔

انتخابات کو کالعدم قرار دیے جانے کی درخواست بریگیڈیئر (ر) علی خان کی طرف سے دی گئی ہے۔

banner

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں 30 روز کے اندر نئے انتخابات کرانے کا حکم دے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024