سکھوں کے ساتھ کشیدگی بڑھنے پر بھارت نے کرتارپور راہداری بند کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔
ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کرتارپور راہداری تک رسائی کے لئے 20 ڈالر فیس اور لازمی پاسپورٹ کی شرط پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
The Ministry of External Affairs (MEA) has consistently taken up the concerns with Pakistan regarding the imposition of a $20 fee and the requirement of a mandatory passport for access to the Kartarpur Corridor.
To date, there has been no response from Pakistan on this matter,… pic.twitter.com/z01Xi0YqER
— Ravinder Singh Robin ਰਵਿੰਦਰ ਸਿੰਘ رویندرسنگھ روبن (@rsrobin1) November 9, 2023
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ 20 ڈالر فیس ختم کی جائے۔
ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ بھارت، متعلقہ حکام کے ساتھ اس معاملے کو اٹھاتا رہےگا۔