Tuesday, December 3, 2024, 12:49 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » سکیورٹی کی غیر مستحکم صورتحال، اقوام متحدہ نے ہیٹی سے اپنے اہلکار واپس بلا لیے

سکیورٹی کی غیر مستحکم صورتحال، اقوام متحدہ نے ہیٹی سے اپنے اہلکار واپس بلا لیے

کیریبین ملک ہیٹی میں متعدد مسلح گروہوں کی پرتشدد کارروائیاں 29 فروری سے جاری ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

ہیٹی میں سکیورٹی کی غیر مستحکم صورتحال کے پیش نظر اقوام متحدہ نے اپنے غیر ضروری اہلکاروں کو واپس بلا لیا۔

کیریبین ملک ہیٹی میں متعدد مسلح گروہوں کی پرتشدد کارروائیاں 29 فروری سے جاری ہیں ، مسلح گروہوں نے ائیرپورٹ، پولیس اسٹیشنز اور جیل پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی۔

واضح رہے کہ چند روز قبل ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباؤ کے باعث عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024