Tuesday, January 7, 2025, 11:13 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » ترک دھڑوں اور کرد فورسزمیں جھڑپیں، 100افراد ہلاک

ترک دھڑوں اور کرد فورسزمیں جھڑپیں، 100افراد ہلاک

85 ایس ڈی ایف اور 15 ترک دھڑوں کے افراد شامل

by NWMNewsDesk
0 comment

شمالی شام میں ترک دھڑوں اور شامی ڈیموکریٹ فورسز میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔

سیریئن آبزرویٹری فارہیومن رائٹس کے مطابق جھڑپوں میں مزید 100 افراد ہلاک ہو گئے

رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 85 ایس ڈی ایف اور 15 ترک دھڑوں کے افراد شامل ہیں۔

زیادہ ہلاکتیں منبج کے علاقے اور تشرین ڈیم میں جھڑپوں کے دوران ہوئیں۔

banner

واضح رہے یہ جھڑپیں ایس ڈی ایف اور نئی پولیٹیکل انتظامیہ کے رہنماؤں کے درمیان ملاقاتوں اور مشاورت کے باوجود جاری ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024