Saturday, November 23, 2024, 10:16 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شمالی کوریا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، ایمرجنسی نافذ

شمالی کوریا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب، ایمرجنسی نافذ

سیلابی صورتحال کی وجہ سے شمالی کوریا میں خوراک کی قلت کا امکان

by NWMNewsDesk
0 comment

شمالی کوریا میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور ایمرجنسی کا اعلان کر دیا گیا۔

ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث ہزاروں افراد سیلاب میں پھنس گئے، سینوئیجو شہر اور یوجو کاؤنٹی میں بارش کے بعد کھیت اور مکانات ڈوب گئے۔

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کیا ، سیکڑوں افراد کو جہاز کے ذریعے ریسکیو بھی کیا گیا۔

banner

موجودہ صورتحال کی وجہ سے شمالی کوریا میں خوراک کی قلت کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے جبکہ سیلاب کے باعث زخمی افراد یا اموات کے حوالے سے کوئی تعداد سامنے نہیں آئی ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024