Sunday, December 22, 2024, 5:23 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شمالی کوریا نے حملے کے جواب میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے حملے کے جواب میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے دی

کسی نے چڑھائی کرنے کی کوشش کی تو جوہری حملہ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے، کم جون

by NWMNewsDesk
0 comment

شمالی کوریا کے سربراہ نے کسی بھی ملک کی جانب سے حملے کی صورت میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دے دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جون اُن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ کسی نے چڑھائی کرنے کی کوشش کی تو جوہری حملہ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے، بیلسٹک میزائل کے تجربات شمالی کوریا کے دفاع کو مضبوط کرنے کیلئے ضروری ہیں۔

قبل ازیں امریکا، جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربات کی شدید مذمت کی تھی، تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان میں کہنا تھا کہ غیر قانونی ہتھیاروں اور بیلسٹک میزائل پروگرام میں پیشرفت کیخلاف ہیں، شمالی کوریا بغیر پیشگی شرائط کے بات چیت کرے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024