Tuesday, November 12, 2024, 6:36 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

میزائل ایک ہزار کلومیٹر دور سمندر میں گر گیا، جاپانی حکام

by NWMNewsDesk
0 comment

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا،جاپانی حکام کے مطابق میزائل ایک ہزارکلومیٹر دور سمندر میں گر گیا۔

تفصیلات کےمطابق جاپانی حکام کا کہنا ہےکہ میزائل ممکنہ طور پر 6 ہزار کلومیٹر کی بلندی تک گیا،شمالی کوریا کی اشتعال انگیزی کی مذمت کرتے ہیں۔

جنوبی کوریا حکام نے واضح کرتے ہوئے کہا اشتعال انگیزی کے نتائج کا ذمہ دار شمالی کوریا ہوگا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024