Monday, December 23, 2024, 12:35 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شمالی کوریا کا ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا کا ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ

موبائل سے وار ہیڈز کی علیحدگی اور گائیڈنس کنٹرول ٹیسٹ کا کامیابی سے انعقاد

by NWMNewsDesk
0 comment

شمالی کوریا نے ملٹی پل وار ہیڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی کے سی این اے نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے گزشتہ روز اپنے متعدد وار ہیڈ میزائل کی صلاحیت کا کامیاب تجربہ کیا

موبائل سے وار ہیڈز کی علیحدگی اور گائیڈنس کنٹرول ٹیسٹ کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا۔

شمالی کوریا کی سرکاری خبرایجنسی تجربہ کے دوران میزائل سے علیحدہ ہونے والے نقلی موبائل وار ہیڈز تین متعین اہداف تک پہنچنے میں کامیاب رہے، تجربے کا مقصد ایم آئی آر وی کی صلاحیت کو محفوظ بنانا ہے۔

banner

کے سی این اے کے مطابق یہ تجربہ 170-200 کلومیٹر کے دائرے میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے ٹھوس ایندھن والے بیلسٹک میزائل کے پہلے مرحلے کے انجن کا استعمال کرتے ہوئے کیا گیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024