Thursday, September 19, 2024, 6:01 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شمالی کوریا کے سربراہ کی جنگی مشق میں شرکت، ٹینک چلایا

شمالی کوریا کے سربراہ کی جنگی مشق میں شرکت، ٹینک چلایا

صدر نے جنگی ٹینک کی کارکردگی کو اطمینان بخش قرار دے دیا

by NWMNewsDesk
0 comment

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے جنگی مشقوں میں شرکت کی اور نیا تیارکردہ ٹینک چلایا۔

کم جون انگ نے نئے قسم کے جنگی ٹینک کی کارکردگی کے مظاہرے کو زبردست اور انتہائی اطمینان بخش قرار دیا۔

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے جنگی مشق کے دوران ٹینک چلایا اور فوجی تیاری کا مشاہدہ کیا۔ جنوبی کوریا اور امریکا کی مشترکا فوجی مشقوں کے بعد شمالی کوریا نے جنگی مشقیں منعقد کیں۔

شمالی کوریا اس طرح کی فوجی مشقوں کو جنگی مشقیں قرار دیتا ہےاور ان کی مذمت کرتا رہا ہے جب کہ جنوبی کوریا نے مشقوں کو مکمل طور پر دفاعی قرار دیا ہے۔

banner

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری تصویر میں کم جونگ ان کو ٹینک کے ساتھ کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سربراہ گزشتہ ہفتے کورین پیپلز آرمی کی آرٹلری فائرنگ کی مشق میں بھی موجود تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024