46
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن منگل کو روس پہنچے ہیں
کم جونگ روس کے مشرقی علاقے میں روسی صدر ولادی میر پوٹن کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہتھیاروں کی منتقلی پر بات چیت متوقع ہے۔کم اور پوٹن شمالی کوریا سے روس کو مزید ہتھیاروں کی فراہمی اور دیگر فوجی کارروائیوں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ہتھیاروں کی اس فراہمی کا مقصد انہیں یوکرین کے خلاف جنگ میں استعمال کرنا ہے
جنوبی کوریا کے حکام نے کا کہنا ہے کہ وہ کم اور پوٹن کے درمیان چار برسوں کے بعد ہونے والی اس پہلی ملاقات پر نظر رکھے ہوئے ہیں ۔