Tuesday, June 10, 2025, 3:37 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شنگھائی ماسٹرزاوپن :مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس سیمی فائنل میں پہنچ گئے

شنگھائی ماسٹرزاوپن :مارشل گرانولرز اور ہوراشیو زیبالوس سیمی فائنل میں پہنچ گئے

نیدرلینڈز کے رابن ہاس اور ان کے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں شکست

by NWMNewsDesk
0 comment

ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کے سیمی فائنل  میں پہنچ گئے ۔

چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں ہسپانوی ٹینس سٹار مارشل گرانولرز اور ان کے ارجنٹائن کے جوڑی دار ہوراشیو زیبالوس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیدرلینڈز کے رابن ہاس اور ان کے یونانی جوڑی دار سٹیفانوس کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(2-7) اور 3-6سے شکست دے کر نہ صرف ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا بلکہ سیمی فائنل کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024