Sunday, December 22, 2024, 9:42 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ہم شہدا اور ان کے خاندانوں کےمقروض ہیں:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، ہم شہدا اور ان کے خاندانوں کےمقروض ہیں:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

by NWMNewsDesk
0 comment

یوم دفاع و شہدا کے حوالے سے قومی یادگار شکرپڑیاں میں تقریب کا انعقاد ، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے تقریب میں شرکت کی۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے قومی یادگارپرپھول رکھے اور جدوجہدآزادی کےہیروزکوخراج عقیدت پیش کیا۔


اس موقع پر انوارالحق کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شہدا ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ہم اپنے شہدا کو نہیں بھولے، شہدا اللہ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتےہیں، ہم شہدا کے خاندانوں کے مقروض ہیں۔

 

banner

ہم شہدا اوران کےپیاروں کی تکریم کرکےاس قرض کی ادائیگی میں چھوٹا سانذرانہ پیش کرسکتے ہیں۔

 

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024