Monday, July 21, 2025, 7:58 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کویت کے نئے وزیراعظم مقرر

شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کویت کے نئے وزیراعظم مقرر

ے سابق وزیر اعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے 7 اپریل کو کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا

by NWMNewsDesk
0 comment

امیر کویت نے شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کو کویت کا نیا وزیر اعظم مقرر کر دیا ہے۔

نئے وزیراعظم شیخ احمد عبداللّٰہ الاحمد الصباح کی تقرری کے بعد کابینہ کی تشکیل کا حکم جاری کردیا گیا ۔

واضح رہے کہ کویت کے سابق وزیر اعظم شیخ محمد صباح السالم الصباح نے 7 اپریل کو کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024