Thursday, September 19, 2024, 8:02 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » صدر مملکت عارف علوی کے عہدہ صدارت کی مدت آج مکمل، گھر نہیں جارہے

صدر مملکت عارف علوی کے عہدہ صدارت کی مدت آج مکمل، گھر نہیں جارہے

صدر مملکت نئے صدر کے انتخاب تک فرائض ادا کرنے پر رضا مند

by NWMNewsDesk
0 comment

صدر مملکت عارف علوی کہیں نہیں جارہے

عارف علوی کی عہدہ صدارت کی مدت آج مکمل ہوگئی، نئے صدر کے انتخاب تک فرائض کی انجام دہی جاری رکھیں گے۔

صدر مملکت نے گزشتہ ہفتے نئے صدر کے انتخاب تک فرائض اداکرنےپر رضامندی ظاہر کی تھی۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں اور آج صدر مملکت عارف علوی معمول کے فرائص انجام دیں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024