Thursday, September 19, 2024, 8:10 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » صومالی قزاقوں نے 50 لاکھ ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی کارگو جہاز چھوڑ دیا

صومالی قزاقوں نے 50 لاکھ ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی کارگو جہاز چھوڑ دیا

تاوان کی مطلوبہ رقم تین بوریوں میں ہوائی جہاز سے کارگو جہاز پرگرائی گئی

by NWMNewsDesk
0 comment

صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی پرچم والے کارگو جہاز کو چھوڑ دیا۔

بنگلادیشی جہازکی رہائی 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد ممکن ہوئی جس کے بعد صومالی قزاقوں نے کارگو جہاز کو عملے کے 23 افرادسمیت رہا کیا۔

تاوان کی مطلوبہ رقم تین بوریوں میں ہوائی جہاز سے کارگو جہاز پرگرائی گئی جس کے بعد قزاقوں نے جہاز کو آزاد کردیا۔

جہاز ایم وی عبداللہ یورپی یونین کے 2بحری جہازوں کی نگرانی میں منزل کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔

banner

صومالی قزاقوں نے دبئی بندرگاہ پہنچنے تک جہازپر مزید حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

گزشتہ ماہ ہائی جیک کیا جانے والا بنگلادیشی کارگو جہاز موزمبیق سے متحدہ عرب امارات کی طرف جارہا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024