Thursday, September 19, 2024, 8:10 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » طب کے شعبے میں تحقیق پر دو سائنسدان نوبیل پرائز کے حقدار قرار پائے

طب کے شعبے میں تحقیق پر دو سائنسدان نوبیل پرائز کے حقدار قرار پائے

دونوں نے کورونا کے خلاف مدافعت پیدا کرنے کی ویکیسین بنانے کے لیے تحقیق کی تھی

by NWMNewsDesk
0 comment

کرونا کی تحقیق کے صلے میں دونوں سائنسدانوں کو مشترکہ طور پر آٹھ لاکھ 23 ہزار یورو کی انعامی رقم دی جائے گی

عالمی وبا کورونا کی ویکسین بنانے کے کام کو آگے بڑھانے والے سائنسدانوں نے طب کا نوبیل پرائز جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں قائم رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنس نے کاٹالن کریکو اور اینڈریو ویزمین کو مشترکہ طور پر آٹھ لاکھ 23 ہزار یورو کی انعامی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔

banner

دونوں سائنسدانوں کو سنہ 2023 کا نوبل انعام فزیالوجی یا طب کے شعبے اُن کی خدمات کے صلے میں دیا گیا۔ دونوں نے عالمی وبا کرونا کے خلاف مدافعت پیدا کرنے کی ویکیسین بنانے کے لیے تحقیق کی تھی۔

اس تحقیق نے کرونا ویکسین کی تیاری اور وبا کو روکنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024