Thursday, September 19, 2024, 12:05 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » عالمی ریٹنگ ایجنسی نے روپے کی قدر میں بہتری کو قلیل مدت قرار دیدیا

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے روپے کی قدر میں بہتری کو قلیل مدت قرار دیدیا

الیکشن کے قریب آتے ہی روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر مہنگا ہوگا، گولڈمین ساچز

by NWMNewsDesk
0 comment

عالمی ریٹنگ ایجنسی گولڈمین ساچز نے روپے کی قدر میں بہتری کو قلیل مدت قرار دیدیا۔

پاکستانی روپے کی قدر پر ریٹنگ ایجنسی گولڈمین ساچز نے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ روپے کی قدر میں بہتری قلیل مدت کیلئے ہے۔

بلوم برگ کا کہنا ہے کہ جیسے ہی الیکشن قریب آئیں گے، فنانسنگ کے خطرات کے سبب روپے کی قدر کم اور ڈالر مہنگا ہوگا۔

عالمی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روپے کی قدر میں قلیل مدت کی بہتری انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی مالی سپورٹ کی وجہ سے آئی ہے، روپے کی قدر میں قلیل المدت بہتری کی وجہ باہمی مالی سپورٹ بھی ہے۔

banner

بلوم برگ کا یہ بھی کہنا ہے کہ الیکشن سے قبل روپے کی قدر میں بہتری کیلئے پریمیئم ضروری ہوگا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024