Saturday, September 7, 2024, 10:03 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » عراق میں بلیوں کا مقابلہ حسن، ’سوسو‘ نے مس کیٹس کا ٹائٹل حاصل کیا

عراق میں بلیوں کا مقابلہ حسن، ’سوسو‘ نے مس کیٹس کا ٹائٹل حاصل کیا

ٹائٹل جیتنے والی بلیوں کو خصوصی کھانا اور لوازمات بھی دیے گئے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

عراق کے صوبے کردستان کے شہر سلیمانیہ میں بلیوں کے مقابلہ حسن میں 400 بلیوں نے شرکت کی۔

مس کیٹس کا ٹائٹل ’سوسو‘ نامی بلی نے حاصل کیا جبکہ دیگر دو بلیوں نے دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔

سلیمانیہ کے رائل ویٹرنری ہسپتال کے سپروائزر ڈاکٹر عثمان جلال نے بتایا کہ اسپتال نے اس فیسٹول کا انعقاد کیا۔ جانوروں کے ڈاکٹروں اور ماہرین پر مشتمل ایک جیوری نے بلیوں کا باریک بینی سے جائزہ لیا۔

کمیٹی نے بلیوں کو کئی معیاروں کی بنیاد پر جانچا، جن میں بلیوں کی کھال، دم، آنکھیں، ان کے رویے، چلنے کے طریقے اور سٹیج پر ان کی پرفارمنس کو نوٹ کیا گیا۔

banner

ٹائٹل جیتنے والی بلیوں کو خصوصی کھانا اور لوازمات بھی دیے گئے۔

ان کا کہنا تھا ’مقابلے کا مقصد جانوروں کے لیے محبت پیدا کرنا اور ان کی دیکھ بھال کی ترغیب دینا ہے‘۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024