Saturday, September 7, 2024, 11:37 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور

عراق میں ہم جنس پرستی اور جنس کی تبدیلی کے خلاف قانون منظور

جنس کی تبدیلی اور نازیبا ملبوسات استعمال کرنے پر بھی سزائیں تجویز

by NWMNewsDesk
0 comment

عراق کی پارلیمنٹ نے ایک نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تح ہم جنسی پرستی پر 15 سال تک قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔

نئے قانون کے تحت ملک میں جنس کی تبدیلی اور نازیبا ملبوسات استعمال کرنے پر بھی سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ پارلیمںٹ کو اس قانون پر نظرِچانی کرنی چاہیے۔

ہم جنس پرستی، جنس کی تبدیلی اور نازیبا ملبوسات کے خلاف اس نئے قانون کی منظوری میں عراق کی شیعہ جماعتوں نے کلیدی کردار ادا کیا۔

banner

عراقی حکومت کا کہنا ہے کہ نئے قانون کا بنیادی مقصد معاشرے میں رونما ہونے والی اخلاقی گراوٹ روکنا ہے۔

نئے قانون کے تحت کسی بھی ایسے شخص کے لیے کم از کم سات سال تک کی سزائے قید تجویز کی جاسکتی ہے جو ہم جنس پرستی یا جسم فروشی کو فروغ دینے میں ملوث پایا گیا ہو۔

قانون کے مسودے میں ابتدائی مرحلے میں ہم جنس پرستی پر مبنی تعلق کے لیے سزائے موت تجویز کی گئی تھی۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024