58
عراق نے ہفتے کے روز اپنی سرزمین پر ایران نواز مسلح گروہوں کے خلاف جوابی امریکی حملوں کی مذمت کی ہے
عراقی وزیرِ اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے ان کارروائیوں کو “عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی” قرار دیتے ہوئے ملک اور خطے کے لیے “تباہ کن نتائج” سے خبردار کیا ہے۔
عراقی وزیرِ اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے ایک بیان میں کہا شام کی سرحد کے قریب مغربی عراق میں حملے “عراقی خودمختاری کی خلاف ورزی” ہیں اور “عراق اور خطے کی سلامتی اور استحکام کے لیے ان کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے۔”