Sunday, December 14, 2025, 1:23 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ جنگ بندی کی تجویز کا نیک نیتی سے جائزہ لے رہے ہیں : اسماعیل ہنیہ

غزہ جنگ بندی کی تجویز کا نیک نیتی سے جائزہ لے رہے ہیں : اسماعیل ہنیہ

ثالثی کو کوشوں کے لئے مصر کے کردار کو سراہتے ہیں : اسماعیل ہنیہ

by NWMNewsDesk
0 comment

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ گروپ غزہ میں جنگ بندی کی تجویز کا نیک نیتی سے جائزہ لے رہا ہے۔

حماس کے سرکاری ویب سائٹ پر ایک بیان کے مطابق حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے مصر کی انٹیلیجنس کے سربراہ عباس کامل کا ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔

اسماعیل ہنیہ نے عباس کامل کو کہا کہ وہ “مصر کے کردار کو سراہتے ہیں جو قطر اور امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی ثالثی کر رہا ہے۔ انہوں نے جنگ بندی کی تجو یز کے جائزے کے لیے گروپ کی نیک نیتی کو اجاگر کیا۔”

ثالثوں نے جنگ بندی کے ایک معاہدے کی تجویز پیش کی ہے جس کے تحت 40 دن کے لیے لڑائی روک دی جائے گی اور بہت سے مزید فلسطینی قیدیوں کے بدلے درجنوں یرغمالوں کا تبادلہ ہو گا۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024