Sunday, July 20, 2025, 9:18 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ جنگ کے بارے اسرائیلی دعوؤں اور زمینی حقائق میں بہت فرق ہے، بلنکن کا اعتراف

غزہ جنگ کے بارے اسرائیلی دعوؤں اور زمینی حقائق میں بہت فرق ہے، بلنکن کا اعتراف

اسرائیل شہریوں کاتحفظ ہرممکن طور پر یقینی بنائے،امریکی وزیرخارجہ

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نےاعتراف کیا ہےکہ شہریوں کے تحفظ کیلئے اسرائیلی دعوؤں اور زمینی حقائق میں بہت فرق ہے، اسرائیل شہریوں کا تحفظ ہر ممکن طور پر یقینی بنائے۔

امریکی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی ترسیل میں بھی اضافہ ضروری ہے۔ایک طرف غزہ پر امریکی بم اور اسلحہ وحشیانہ طور پر استعمال ہورہا۔انسانی اور عالمی قوانین کی بری طرح خلاف ورزی ہورہی ہے۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہےکہ امریکا سے زیادہ کوئی ملک بھی غزہ کے شہریوں کے درد کا مداوا نہیں کررہا۔کسی ملک نے یرغمالیوں کو چھڑا نے کیلئے امریکا سےزیادہ کوششیں نہیں کیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024