Saturday, April 19, 2025, 11:42 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف خودسوزی کرنیوالا امریکی فضائیہ کا اہلکار دم توڑ گیا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف خودسوزی کرنیوالا امریکی فضائیہ کا اہلکار دم توڑ گیا

ارون بشنل نے واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارتخانے کے باہر خودکو آگ لگالی تھی

by NWMNewsDesk
0 comment

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف خودسوزی کرنے والا امریکی فضائیہ کا 25 سالہ اہلکار ارون بشنل دم توڑ گیا۔

امریکی فوجی نے واشنگٹن ڈی سی میں واقع اسرائیلی سفارتخانے کے باہر غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے خودکو آگ لگالی تھی اور امریکی فوجی فلسطین آزاد کرو کے نعرے بھی لگاتا رہا تھا۔

25 سالہ اہلکار کو اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔

امریکی فضائیہ کے اہلکار کی شناخت 25 سالہ ارون بشنل کے نام سے جاری کی گئی ہے اور وہ آن ڈیوٹی تھا۔

banner

واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں ہلاک فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024