Friday, November 22, 2024, 1:45 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی قتل

غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی قتل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی کارروائیوں کے دوران 78 خواتین اور 139 بچے مارے گئے

by NWMNewsDesk
0 comment

غزہ میں اسرائیل نے بمباری کرکے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 306 فلسطینی شہری قتل کردیئے گئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک مرنے والے فلسطینی شہریوں کی تعداد 10 ہزار 328 ہوگئی ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی کارروائیوں کے دوران 78 خواتین اور 139 بچے مارے گئے۔

7 اکتوبر سے مجموعی طور پر غزہ میں اب تک 2ہزار719 خواتین اور 4زار 237 بچے مارے گئے ہیں۔

banner

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا کہ 25 ہزار 965 سے زائد فلسطینی زخمی ہیں۔ اب تک غزہ کے 50 فیصد اسپتال جبکہ 62 فیصد طبی مراکز بمباری یا ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے بند ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024