Saturday, May 31, 2025, 3:37 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غزہ میں گراؤنڈ آپریشن کے دوران 29 فوجی فرینڈلی فائر میں مارے گئے: اسرائیل کا اعتراف

غزہ میں گراؤنڈ آپریشن کے دوران 29 فوجی فرینڈلی فائر میں مارے گئے: اسرائیل کا اعتراف

24 گھنٹے میں مزید 150 فلسطینی ہلاک ہوئے، حکام

by NWMNewsDesk
0 comment

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں گراؤنڈ آپریشن کے دوران 29 فوجی فرینڈلی فائر میں مارے گئے۔

اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ 2 فوجیوں کو ساتھیوں نے غلطی سے گولی ماردی، 9 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ٹینکوں کے نیچے آکر ہلاک ہوئے، کچھ فوجی بارودی مواد نصب کرتے ہوئے مارے گئے۔

دوسری جانب غزہ پر نئے سال کے موقع پر بھی اسرائیلی خونریزی جاری ہے، خان یونس میں بمباری سے مزید 35 فلسطینی ہلاک ہوگئے، دیر البلح میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بھی حملہ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق الاقصیٰ اسپتال زخمیوں سے بھر گیا، 24 گھنٹے میں مزید 150 فلسطینی ہلاک ہوئے، مجموعی تعداد 22 ہزار تک جا پہنچی۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024