Thursday, September 19, 2024, 11:59 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غیرقانونی تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے معاملے پر برطانوی وزیر مستعفی

غیرقانونی تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے معاملے پر برطانوی وزیر مستعفی

قانون کے تحت وزرا بین الاقوامی قانون کو منسوخ کر سکتے

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانیہ میں غیرقانونی تارکین وطن کو روانڈا بھیجنے کے معاملے پر برطانوی وزیر امیگریشن رابرٹ جینرک مستعفی ہوگئے۔

رابرٹ جینرک نے وزیراعظم رشی سونک کی جانب سے روانڈا پالیسی بچانے سے متعلق بل پیش کیے جانے پر اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

نئے قانون کے تحت وزرا کو اس بات کا حق نہیں ہوگا کہ وہ اس بین الاقوامی قانون کو منسوخ کر سکیں جس کے تحت برطانیہ پناہ گزینوں کو وسطی افریقا نہیں بھیج سکتا۔

رابرٹ جینرک دائیں بازو کے اس گروپ کا حصہ ہیں جس کا خیال ہے کہ نزدیک برطانیہ یکطرفہ طور پر پناہ گزینوں کو افریقا بھیج سکتا ہے۔

banner

مستعفی وزیر رابرٹ جینرک برطانیہ کو یورپین کنونشن آن ہیومن رائٹس سے نکلنے کی بھی تجویز دے چکے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024