Thursday, November 21, 2024, 8:55 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » غیر ملکی طلباء خاندان کے افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے، رشی سونک

غیر ملکی طلباء خاندان کے افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے، رشی سونک

پوسٹ گریجویٹ ریسرچ یا گورنمنٹ فنڈڈ اسکالرشپ کے طلباء فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ غیر ملکی طلباء خاندان کے افراد کو برطانیہ نہیں لا سکیں گے۔

ہوم آفس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک نے سال 2024ء کے اپنے پہلے اعلان میں کہا ہے کہ امیگریشن میں کمی لانے کیلئے پرعزم ہیں، آج سے برطانیہ آنے والے اسٹوڈنٹس اپنے ساتھ فیملی ممبرز کو نہیں لا سکیں گے۔

ہوم ڈیپارٹمنٹ نے مزید بتایا کہ پوسٹ گریجویٹ ریسرچ یا گورنمنٹ فنڈڈ اسکالرشپ کے طلباء اس فیصلے سے مستثنیٰ ہوں گے، ہم پہلے ہی برطانوی عوام کیلئے ڈیلیور کر رہے ہیں، گزشتہ سال برطانیہ کی امیگریشن میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024