Sunday, December 22, 2024, 5:41 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانسیسی صدر کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار

فرانسیسی صدر کا دباؤ مسترد کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار

مجھے پانچ سال تک مینڈیٹ ملا اُسے نبھاؤں گا

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانسیسی صدر نے دباؤ مسترد کرتے ہوئے مستعفی ہونے سے انکار کر دیا۔

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے اعلان کیا ہے کہ 2027ء تک صدر رہوں گا، مجھے پانچ سال تک مینڈیٹ ملا اُسے نبھاؤں گا، اُمید ہے دوسروں کی غیر ذمہ داری کا بوجھ مجھ پر نہیں ڈالا جائے گا، نئے وزیراعظم کا اعلان بھی جلد کر دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ فرانس میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد صدر ایمانوئل میکرون پر دباؤ میں اضافہ ہوا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024