Thursday, November 21, 2024, 3:39 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانسیسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

فرانسیسی صدر کا سعودی ولی عہد سے ٹیلی فونک رابطہ

عمانویل میکروں آئندہ ماہ کے اوائل میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے

by NWMNewsDesk
0 comment

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے فرانسیسی جمہوریہ کے صدر عمانویل میکروں سے فون پر بات کی۔

اس بات چیت میں مملکت اور فرانس کے درمیان تعلقات کی ترقی کا جائزہ لیا گیا۔

اس کے علاوہ دونوں رہ نماؤں نے علاقائی صورتحال، سلامتی اور استحکام کے حصول کے لیے کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون سے متعلق متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فرانسیسی ایوان صدر نے اعلان کیا ہے کہ صدر عمانویل میکرون اگلے ماہ کے شروع میں سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024