Sunday, December 22, 2024, 2:51 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس میں تارکین وطن کی عارضی رہائشگاہ کے قریب فائرنگ، 5 افراد ہلاک

فرانس میں تارکین وطن کی عارضی رہائشگاہ کے قریب فائرنگ، 5 افراد ہلاک

حملہ آورنے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانس میں تارکین وطن کی عارضی رہائش گاہ کے قریب فائرنگ سے 5افراد ہلاک ہو گئے۔

واقعہ شمالی شہر ڈنکرک کےقریب پیش آیا۔

مرنے والوں میں دوتارکین وطن اور دو سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔

حملہ آورنے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔

banner

میڈیا رپورٹس میں مزید بتایا گیا کہ مسلح شخص نے پانچ افراد کو فائرنگ کے قتل کرنے کا اعتراف کرلیا ہے۔

پولیس نے حملہ آورکی گاڑی سے مزید تین ہتھیار برآمد کرلیے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024