Thursday, November 21, 2024, 6:30 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس میں ہتھیاروں کی عالمی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی

فرانس میں ہتھیاروں کی عالمی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی

فیصلہ رفاح پر مسلسل اسرائیلی حملے کے خلاف پیرس کی مخالفت سے منسلک

by NWMNewsDesk
0 comment

ہتھیاروں کی عالمی نمائش میں اسرائیلی کمپنیوں کی شرکت پر پابندی عائد کردی گئی۔

تقریب کے منتظمین اور فرانسیسی وزارت دفاع نےگزشتہ دنوں اسرائیل کو شرکت سے روک دیا/

یوروسیٹری 2024 میلے میں اسرائیلی دفاعی صنعت سے کوئی شریک نہیں ہوگا۔

فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کمپنیوں نے نمائش میں شرکت کی شرائط پوری نہیں کی، یہ فیصلہ رفاح پر مسلسل اسرائیلی حملے کے خلاف پیرس کی مخالفت سے منسلک ہے۔

banner

وزارت دفاع کے مطابق فرانسیسی صدر نے اسرائیل سے رفح میں آپریشن بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا، اسرائیل کی 74 کمپنیاں پیرس میں ہونے والے عالمی ایونٹ میں شرکت ہونے والی تھیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024