Wednesday, September 18, 2024, 10:10 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس میں 34 سالہ وزیر تعلیم ملک کے کم عمر ترین وزیراعظم نامزد

فرانس میں 34 سالہ وزیر تعلیم ملک کے کم عمر ترین وزیراعظم نامزد

جبریل اتل فرانس کے سب سےکم عمر اور پہلے ہم جنس پرست وزیراعظم ہیں

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے وزیر تعلیم جبریل اتل( Gabriel Attal)کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔

سابق وزیراعظم الزبتھ بورن گزشتہ روز مستعفیٰ ہوئی تھیں جس کے بعد صدر نے وزیر تعلیم جبریل اتل کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کر دیا ہے۔

سابق وزیراعظم الزبتھ بورن 20 ماہ عہدے پر رہنے کے بعد مستعفیٰ ہوئی تھیں ، ان کے دور حکومت میں وہ پارلیمنٹ میں اکثریت کی کمی کی و جہ سے مشکلات سے دوچار ہی رہیں۔

34 سالہ جبریل اتل فرانس کے سب سےکم عمر اور پہلے ہم جنس پرست وزیراعظم ہیں۔

banner

اس سے قبل فرانس کے سب سےکم عمر وزیر اعظم کا اعزاز لورینٹ فیبیوس کے پاس تھا جو 1984 میں37 سالہ کی عمر میں ملک کے وزیر اعظم بنے تھے ۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024