Thursday, September 19, 2024, 10:30 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس کی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

فرانس کی پارلیمنٹ میں فلسطینی پرچم لہرا دیا گیا

اسپیکر کے فیصلے کے بعد رکن پارلیمنٹ 'وکٹری' کا سائن بناتے ہوئے ایوان سے چلے گئے

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانسیسی پارلیمنٹ نے بائیں بازو کے ایک رکن پارلیمنٹ کو ایوان میں فلسطین کا جھنڈا لہرانے پر دو ہفتوں کے لیے معطل کر دیا

 جنوبی شہر مارسیلی سے ریڈیکل لیفٹ فرانس انبوڈ (ایف ایف آئی) کے رکن پارلیمنٹ سیبسٹین ڈیلوگو نے حکومت سے فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق سوال کے دوران فلسطین کا جھنڈا لہرایا۔

پارلیمنٹ کے اسپیکر نے رکن پارلیمنٹ کے عمل کو ”ناقابل قبول“ قرار دے کر اس کی مذمت کی اور دو ہفتوں کے لیے معطل کردیا۔

دو ہفتوں کے لیے معطل کیے گئے رکن پارلیمنٹ ’وکٹری‘ کا سائن بناتے ہوئے ایوان سے چلے گئے۔ خیال رہے کہ رکن پارلیمنٹ کی معطلی اس دن عمل میں آئی جب اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024