Friday, April 11, 2025, 5:21 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس کے اولمپک ایتھلیٹس کی نئی ڈیزائن کردہ کٹس پہن کر کیٹ واک

فرانس کے اولمپک ایتھلیٹس کی نئی ڈیزائن کردہ کٹس پہن کر کیٹ واک

پیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہوں گے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

اس سال کے اولمپکس کے لیے ڈیزائن کردہ کٹس میں ایک درجن فرانسیسی اولمپک ایتھلیٹس نے پیرس فیشن ویک کے دوران کیٹ واک کی۔

فرانسیسی اولمپک کمیٹی کے ہیڈ کوارٹر میں منظر عام پر آنے والی اس کٹ میں ایتھلیٹس کے گاؤں کا یونیفارم شامل تھا، جس میں 1990 کی دہائی کا ماحول تھا، ساتھ ہی تربیت اور مقابلہ کے لباس جو فرانسیسی برانڈ Le Coq Sportif فراہم کرے گا۔

یہ لباس نیلے، سفید اور سرخ کا امتزاج ہے۔

Paris 2024 Olympics – Unveiling of Team France’s Olympic Outfits – The Maison du Sport Francais, Paris, France – January 16, 2024 Athletes present French team outfits for the Paris 2024 Olympic and Paralympic Games by designer Stephane Ashpool for Le Coq Sportif sportswear brand during a media presentation event REUTERS/Sarah Meyssonnier

پیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہوں گے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024