Friday, May 9, 2025, 1:20 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس کے تعلیمی اداروں میں عبایہ پر پابندی عائد کردی گئی

فرانس کے تعلیمی اداروں میں عبایہ پر پابندی عائد کردی گئی

وزیر تعلیم کہتے ہیں قانون پر عملدرآمدکے لیے تربیت یافتہ انسپکٹرز کو رکھا جائے گا

by NWMNewsDesk
0 comment

کوئی بھی طالبہ عبایا پہن کر اسکول نہ آئے، فرانس کے تعلیمی اداروں میں عبایہ پر پابندی نافذ العمل کردی گئی۔

 

 فرانسیسی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ عبایہ پر پابندی کے معاملے پر 500 سے زائد سکولوں پر نظر رکھی ہوئی ہے، 513 سکولوں میں ممکنہ طورپر قانون کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔

banner

فرانسیسی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ عبایہ پابندی کے قانون پر عملدرآمدکے لیے تربیت یافتہ انسپکٹرز کو رکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ فرانس میں سکولوں میں عبایہ پہننے پر پابندی کا اعلان گزشتہ ماہ کیاگیا تھا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024