Thursday, December 26, 2024, 12:31 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فرانس کے رافیل طیاروں کی سعودی عرب کو فروخت پر بات چیت شروع

فرانس کے رافیل طیاروں کی سعودی عرب کو فروخت پر بات چیت شروع

by NWMNewsDesk
0 comment

فرانس نےاپنے جدید ترین لڑاکا طیارے رافیل سعودی عرب کو بیچنے کیلئے مذاکرات شروع کر دیئے۔

فرانسیسی وزیر دفاع سیبیسٹین لیکورنو نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فرانس نے سعودی عرب کو اپنے جدید ترین لڑاکا طیارے رافیل فروخت کرنے کے لئے بات چیت شروع کر دی ، اور طیارے بنانے والی کمپنی ڈیسالٹ ایوی ایشن سعودی حکام کیساتھ مذاکرات میں مصروف ہے۔

سعودی ائیر فورس اب تک امریکی ایف 15 کے علاوہ برطانوی ساختہ یورو فائٹرز اور جرمنی، اٹلی اور اسپین کے بنے ہوئے طیارے زیر استعمال ہیں۔۔

فرانس کا بنا ہوا رافیل طیارہ دوہرے انجن کا حامل کثیر المقاصد ہے،یہ فرانس کی اسلحہ انڈسٹری میں بیسٹ سیلرکا درجہ رکھتا ہے۔

banner

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024