100
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فلسطینی نوجوان کے چاقو سے حملے میں ایک خاتون ہلاک اور 14 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں 3 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
پولیس نے حملہ آور فلسطینی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
