Saturday, September 7, 2024, 8:06 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ سے خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

فلپائن میں لینڈ سلائیڈنگ سے خاتون سمیت 4 افراد ہلاک

مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے

by NWMNewsDesk
0 comment

فلپائن میں بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے ایک خاتون سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس نے بتایا کہ فلپائن کے صوبے باتنگاس کے قصبے اگونسیلو میں بدھ کی صبح 6 بجے لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس سے ایک ہی خاندان کے4 افراد ہلاک ہو گئے ۔

اگونسیلو ٹاؤن کی میئر سنڈریلا رئیس نے بتایا کہ مرنے والوں میں ایک 28 سالہ حاملہ خاتون، اس کا نو سالہ بچہ اور اس کے 13 اور 15 سال کے بہن بھائی شامل ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024