Monday, September 16, 2024, 3:36 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فن لینڈ: اسکول میں 12 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 طلبہ زخمی

فن لینڈ: اسکول میں 12 سالہ لڑکے کی فائرنگ، 3 طلبہ زخمی

پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔

by NWMNewsDesk
0 comment

فن لینڈ کے شہر وناٹا میں 12 سالہ لڑکے نے اسکول میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں تین بچے زخمی ہو گئے،۔

وناٹا میں واقع اسکول میں تقریبا 800 بچے زیر تعلیم ہیں جبکہ 90 افراد کا عملہ ہے، گریڈ اول تا 9 یا 7 سال سے15 سال کے بچے پڑھتے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، پولیس مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بج کر 8 منٹ پر جائے وقوعہ پر پہنچی، بعد ازاں بتایا کہ مشتبہ لڑکا اور زخمی ہونے والوں تمام کی عمریں 12 سال ہیں۔

پولیس نے اپڈیٹ دیتے ہوئے بتایا کہ جس لڑکے پاس بندوق تھی، اسے ہیلنسکی سے ’پرسکون انداز‘ میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

banner

اسکول میں زیرتعلیم بچوں کے والدین نے میڈیا کو بتایا کہ فائرنگ کلاس روم میں کی گئی۔

فن لینڈ کی وزیر داخلہ ماری رانٹینن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ دن کا آغاز صدمے کے ساتھ ہوا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں اس موقع پر خاندانوں کے دکھ اور پریشانی کا صرف تصور کرسکتی ہوں، جس سے وہ گزر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024