Sunday, September 8, 2024, 1:06 AM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » فوربز انڈر 30: ایشیا کی فہرست میں سات پاکستانی نوجوان کاروباری بھی شامل

فوربز انڈر 30: ایشیا کی فہرست میں سات پاکستانی نوجوان کاروباری بھی شامل

سرخیل شاہد بوانے، عدیل عابد، اعزاز نیئر ، علی رضا، علینہ ندیم، کسریٰ زونیئر شامل

by NWMNewsDesk
0 comment

امریکی جریدے فوربز نے رواں برس کی اپنی انڈر 30 ایشیا کی فہرست ریلیز کی ہے جس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے سات نوجوان کاروباری شخصیات بھی شامل ہیں۔

جمعرات کو فوربز نے اپنی نویں سالانہ انڈر 30 ایشیا فہرست جاری کی جس میں ایشیا پیسیفک خطے سے تعلق رکھنے والے 30 سال کی عمر سے کم کے 300 نوجوان کاروباری شخصیات کو شامل کیا گیا ہے۔
اس فہرست میں سات پاکستانی کاروباری شخصیات بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

30 انڈر 30 ایشیا کی لسٹ میں پاکستان سے جگہ بنانے والے نوجوان کاروباری شخصیات میں سرخیل شاہد بوانے (ابھی)، عدیل عابد (لنکسٹار)، اعزاز نیئر (لنکسٹار)، علی رضا (لنکسٹار)، علینہ ندیم (ایجو فائی)، کسریٰ زونیئر (ٹرکر) اور بشریٰ سلطان (آرٹسٹ) شامل ہیں۔

اس سلسلے میں ’لنکسٹار‘ اور ’اولیو‘ کے شریک بانی علی رضا کا کہنا ہے کہ ’ہمیں فوربز کی جانب سے فہر

banner

خیال رہے کہ فوربز نے اس لسٹ کے لیے چار ہزار سے زائد امیدواروں کا انتخاب کیا اور پھر اُن میں سے 300 امیدواروں کو فنڈنگ، ریونیو، سوشل امپیکٹ، سکیل وغیرہ جیسے کی ورڈز کے ذریعے لسٹ میں شامل کیا۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024