Wednesday, September 18, 2024, 10:08 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » قاسم سلیمانی کا قتل عمران خان نے زندگی کا سب سے بڑا لمحہ قرار دیا: ٹرمپ کا انکشاف

قاسم سلیمانی کا قتل عمران خان نے زندگی کا سب سے بڑا لمحہ قرار دیا: ٹرمپ کا انکشاف

جنوری 2020 کو عراق میں بغداد ایئرپورٹ پر ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی امریکی راکٹ حملے میں مارے گئے تھے

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی موت پر سابق وزیراعظم عمران خان کے ردعمل سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیوسٹن میں انتخابی ریلی سے خطاب میں کہا کہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر عمران خان کے ردعمل پر میں بہت حیران ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جب ہم نے ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کو ہلاک کیا تھا تو پاکستان کے سابق سربراہ عمران خان نے اس واقعے کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا لمحہ قرار دیا تھا۔

banner

یاد رہے کہ 3 جنوری 2020 کو عراق میں بغداد ایئرپورٹ پر ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی امریکی راکٹ حملے میں ہلاک  ہوگئے تھے۔

اس واقعے میں عراق کی الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المندس سمیت 5 افراد مارے گئے تھے۔

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

کوئک لنکز

رازداری کی پالیسی
رائے
رابطہ کریں
اشتہارات

سائنس و ٹیکنالوجیگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہگوگل سرچ میں صارفین کے تحفظ کے لیے 3 بہترین پرائیویسی فیچرز کا اضافہ
دم توڑتے ستارے کی دنگ کر دینے والی تصاویر
واٹس ایپ کا نیا فیچر جو اس کی ایک بڑی خامی دور کر دے گا
کچھ عرصے سے گوگل اکاؤنٹ استعمال نہیں کیا؟ تو وہ اس تاریخ کو ڈیلیٹ ہو جائے گا

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024