Saturday, November 23, 2024, 11:00 PM
**جیوری نے ٹرمپ کو تمام 34 جرائم میں قصور وار قرار دے دیا **سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ’ہش منی‘ کیس میں جیوری نے انہیں قصوروار قرار دیا ہے **فیصلے کے بعد صدر ٹرمپ نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیا **جج متعصبانہ رویہ رکھتے تھے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **اس فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے؛ ڈونلڈ ٹرمپ **فرد جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ کو 34 الزامات کا سامنا تھا
بریکنگ نیوز
Home » لاہور ماسٹر پلان میں بے ضابطگیاں، پرویز الہٰی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور ماسٹر پلان میں بے ضابطگیاں، پرویز الہٰی کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

پیر کو متعلقہ مجسٹریٹ کے روبرو پیش کرنے کے احکامات جاری

by NWMNewsDesk
0 comment

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو جسمانی ریمانڈ کے لئے جوڈیشل مجسٹریٹ کے روبرو پیش کیا گیا، پرویز الہٰی کی جانب سے وکیل صدر لاہور بار رانا انتظار حسین عدالت پیش ہوئے۔

وکیل پرویز الہٰی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ انکوائری سے قبل ایف آئی آر درج نہیں ہو سکتی، کل ڈی جی اینٹی کرپشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے، پرویز الہٰی کی گرفتاری بدنیتی پر مبنی ہے، سابق وزیراعلیٰ کے خلاف انکوائری کی گئی نہ ہی کوئی انکوائری نوٹس بھیجا گیا۔

عدالت نےپرویز الہٰی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن حکام کے حوالے کردیا

مزید پڑھیے

مضامین

بلاگز

 جملہ حقوق محفوظ ہیں   News World Media. © 2024