100
لاہور میں سموگ نے پنجے گاڑھ لئے
لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح 0968 تک جا پہنچی
لاہور کے علاقے ڈیفنس کو 309 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ آلودہ ترین علاقہ قرار دیا گیا ہے
ماہرین صحت نے رواں سال سموگ کو شہریوں کےلئےخطرے کی لٹکتی تلوار قرار دیتے ہوئے ماسک کا استعمال یقینی بنانے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق خشک سردی کے باعث آلودگی میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔
